Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مشہود اویس

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مشہود اویس
ARI Id

1676046599977_54338273

Access

Open/Free Access

Pages

482

مشہود اویس
افسوس ہے کہ ۱۸؍ رمضان المبارک کو دارالمصنفین کے پرانے اور مخلص خدمت گذار مشہود اویس صاحب نے داعئی اجل کو لبیک کہا، ان کے والد مولوی محمد اویس صاحب دارالمصنفین کے ابتدائی معماروں میں تھے، جو عرصہ تک اس کے دفتر اور پریس کے انچارج بھی رہے، مشہور اویس بھی آخر دم تک دفتری کاموں کو انجام دیتے رہے، انتقال کے روز بھی دفتر آئے تھے، وہ بڑے خوش مزاج تھے، دوسروں کا کام کر کے خوش ہوتے، ان کی صحت برسوں سے خراب تھی، دمہ کا عارضہ تھا، اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمائے، اور متعلقین کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔ (ضیاء الدین اصلاحی، مئی ۱۹۸۹ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...