Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > سراج منیر

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

سراج منیر
ARI Id

1676046599977_54338285

Access

Open/Free Access

Pages

490

سراج منیر
لاہور سے پروفیسر محمد اسلم، صدر شعبہ تاریخ، پنجاب یونیورسٹی نے اطلاع دی ہے کہ ادارۂ ثقافت اسلامی کے سربراہ اور المعارف کے مدیر اعلیٰ جناب سراج منیر اچانک حرکتِ قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے، اﷲ تعالیٰ ادارہ کو ان کا نعم البدل عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے ، دارالمصنفین ان کے اعزہ و ادارہ ٔ ثقافت کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ (ضیاء الدین اصلاحی، اکتوبر ۱۹۹۰ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...