Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > میکشؔ اکبر آبادی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

میکشؔ اکبر آبادی
ARI Id

1676046599977_54338291

Access

Open/Free Access

Pages

500

میکشؔ اکبر آبادی
میکشؔ اکبر آبادی اردو کے پختہ مشق شاعر اور اچھے اہل قلم تھے، انھوں نے درس نظامی کی تکمیل مدرسہ عالیہ آگرہ میں کی، نظم و نثر میں متعدد تصانیف یادگار چھوڑیں، ادبی رسالوں میں ان کی نگارشات برابر شائع ہوتی تھیں، اقبالؔ و غالبؔ بھی ان کی دلچسپی کے موضوعات تھے، ان کا میلان تصوف کی طرف تھا، جس کا اثر ان کی نظم و نثر دونوں پر تھا، اﷲ تعالیٰ انھیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔ (ضیاء الدین اصلاحی، مئی ۱۹۹۱ء)


Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...