Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مفتی شوکت علی فہمی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مفتی شوکت علی فہمی
ARI Id

1676046599977_54338315

Access

Open/Free Access

Pages

527

مفتی شوکت علی
۱۵؍ اپریل کو تھوڑے وقفوں سے اردو کے تین اہل قلم کی وفات ہوگئی، جناب مالک رام صاحب پر اسی شمارہ میں مفصل مضمون دیا جارہا ہے۔ مفتی شوکت علی فہمی کا اصل وطن میرٹھ تھا۔ وہاں سے میڑک پاس کرنے کے بعد تحریک عدم تعاون سے متاثر ہوئے اور انگریزی تعلیم چھوڑ کر دہلی چلے آئے اور ’’دین دنیا‘‘ کی ادارت کی ذمہ داری سنبھالی اور متعدد دینی و تاریخی کتابیں لکھیں جو زیادہ معیاری تو نہیں ہیں لیکن ان سے بڑا فیض پہنچا۔ (ضیاء الدین اصلاحی۔ مئی ۱۹۹۳ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...