Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > گوپال متل

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

گوپال متل
ARI Id

1676046599977_54338316

Access

Open/Free Access

Pages

527

گوپال متل
جناب گوپال متل اردو کے مشہور ادیب شاعر اور صحافی و مترجم تھے، ۴۷؁ء کے بعد مغربی پنجاب سے ترک وطن کرکے دلی میں آبسے تھے۔ یہیں سے ماہنامہ تحریک جاری کیا جو ۲۷ برس تک پابندی سے نکلتا رہا۔ ان کی تصانیف میں ’’لاہور کا جو ذکر کیا‘‘ اور ’’صحرا میں اذان‘‘ وغیرہ مقبول ہوئیں، متل صاحب نے اشتراکیت کی تردید میں درجنوں کتابوں کے ترجمے کیے اور دوسروں سے کرائے جن بدولت اردو کی تاریخ میں ان کا نام ثبت رہے گا۔ (ضیاء الدین اصلاحی۔ مئی ۱۹۹۳ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...