Home > وفیات معارف > حافظ محمد عرفان
حافظ محمد عرفان
Chapter Info
ARI Id
1676046599977_54338329
Access
Open/Free Access
Pages
541
حافظ محمد عرفان
افسوس ہے کہ ۱۴؍ رمضان المبارک کو علامہ شبلیؒ کے حقیقی نواسے حافظ محمد عرفان صاحب وفات پاگئے، ان کا وطن بندول تھا مگر قیام اعظم گڑھ میں تھا، وہ دارالمصنفین برابر آتے اور جمعہ کی نماز بھی یہیں پڑھتے، انہیں قرآن مجید بہت اچھا یاد تھا اور ہر سال تراویح میں اسے سناتے، اس سال بھی ضعف و علالت کے باوجود روزے چھوڑنے کے لیے کسی طرح آمادہ نہ تھے، رمضان کے مقدس مہینہ میں وفات ان کے حسن خاتمہ کا ثبوت ہے۔ اﷲ تعالیٰ پس ماندگان کو صبر و قرار عطا کرے۔ آمین! (ضیاء الدین اصلاحی، مارچ ۱۹۹۴ء)
Table of Contents of Book
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Loading... | |||
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...