Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > شاہ ودود احمد

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

شاہ ودود احمد
ARI Id

1676046599977_54338331

Access

Open/Free Access

Pages

542

شاہ ودود احمد
قارئین کو یہ خبر سن کر بھی بڑا ملال ہوگا کہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ میں مولانا شاہ معین الدین احمد ندوی مرحوم سابق اڈیٹر معارف کے صاحبزادے شاہ ودود احمد کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے سے کراچی میں ہوگیا۔ اپنے والد بزرگوار ہی کی طرح وہ بھی بڑے نیک طینت اور شریف النفس انسان تھے، ان کی تعلیم شبلی کالج میں ہوئی اور تقسیم کے بعد پہلے ڈھاکہ پھر کراچی گئے جہاں پیام اجل آگیا۔ اﷲ تعالیٰ غریق رحمت کرے اور تمام پس ماندگان خصوصاً ان کی بیوہ، بیٹے اور بیٹی کو صبرِجمیل عطا فرمائے، آمین۔ (ضیاء الدین اصلاحی، اپریل ۱۹۹۴ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...