Home > وفیات معارف > ڈاکٹر نعیم احمد
ڈاکٹر نعیم احمد
Chapter Info
ARI Id
1676046599977_54338347
Access
Open/Free Access
Pages
553
ڈاکٹر نعیم احمد
افسوس ہے کہ گذشتہ ماہ پروفیسر ڈاکٹر نعیم احمد ، صدر شعبۂ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتقال کرگئے، وہ بڑے خلیق ، ملنسار اور مرنجاں مرنج شخص تھے۔ ابھی وسط نومبر میں انھوں نے اپنے شعبہ میں توسیعی خطبہ دینے کے لیے مجھے مدعو کیا تھا مگر میں نے اپنی مشغولیت کی بنا پر اس وقت معذرت کردی تھی۔ اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
(ضیاء الدین اصلاحی، فروری ۱۹۹۶ء)
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...