Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ابو ریحان

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ابو ریحان
ARI Id

1676046599977_54338356

Access

Open/Free Access

Pages

569

ابو ریحان
قارئین معارف نے ۱۲ـ؍ نومبر کو ہونے والے بھیانک ہوائی جہاز حادثے کی خبر اخباروں میں پڑھی ہوگی، اس حادثہ میں راقم کے خویش ابو ریحان بھی جاں بحق ہوگئے جو ایک صالح اور صوم و صلوٰۃ کے پابند نوجوان اور مولانا امین احسن اصلاحی مدظلہ صاحب تدبر قرآن کے پوتے تھے۔ ہزار ضبط کے باوجود میرا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا اور اپنے ذاتی حادثہ کی اطلاع دینے کے لئے مجبور ہونا پڑا، مرحوم کی جسمانی یادگار تین بچیاں ہیں جو ابھی دس برس کی بھی نہیں ہیں۔ اﷲ تعالیٰ غریق رحمت کرے، معصوم بچیوں پر رحم فرمائے اور ان کے اور حادثہ میں ہلاک ہونے والے سب ہی لوگوں کے غم زدہ اعزہ کو صبر جمیل عطافرمائے، آمین! (ضیاء الدین اصلاحی، نومبر ۱۹۹۶ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...