Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولوی حافظ محمود خاں بھوپالی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولوی حافظ محمود خاں بھوپالی
ARI Id

1676046599977_54338376

Access

Open/Free Access

Pages

588

مولوی حافظ محمود خاں بھوپالی
یہ سطریں زیر تحریر ہی تھیں کہ دارالعلوم تاج المساجد کے استاد مولوی عبدالسبحان صاحب تشریف لائے، ان سے یہ معلوم کر کے سخت صدمہ ہوا کہ مولانا حافظ محمد نعمان خاں کے صاحبزادے اور مولانا حافظ محمد عمران خاں کے بھتیجے حافظ محمود خاں بھوپالی نے ۲۰؍ رمضان لمبارک کو داعیِ اجل کو لبیک کہا وہ ہمارے سابق رفیق مولوی حافظ محمد منصور نعمانی مرحوم کے حقیقی بھائی تھے، پہلے دارالعلوم کے کتب خانہ کے ناظر تھے اب اس کے نائب مہتمم اور ڈاکٹر محمد حسان خاں امیر دارالعلوم کے خاص دست و بازو ہوگئے تھے۔ اﷲ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور مولانا نعمان صاحب اور دوسرے اعزہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ (ضیاء الدین اصلاحی، فروری ۱۹۹۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...