Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > منشی عتیق احمد

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

منشی عتیق احمد
ARI Id

1676046599977_54338378

Access

Open/Free Access

Pages

588

منشی عتیق احمد
فروری ہی میں دارالمصنفین کے پریس کے منصرم منشی عتیق احمد صاحب نے لکھنؤ میں داعی اجل کو لبیک کہا، ان کے والد بزرگوار منشی صدیق احمد صاحب بھی جو مولانا مسعود علی ندوی مرحوم کے حقیقی بھانجے تھے، پریس کے انچارج رہ کر عرصہ تک دارالمصنفین کی خدمت کرتے رہے، منشی عتیق کو دمہ کا موذی مرض تھا جو بالآخر جان لیوا ثابت ہوا، دارالمصنفین میں وہ مولانا مسعود علی ندوی کے خاندان کی آخری یادگار تھے، اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔ (ضیاء الدین اصلاحی، مارچ ۱۹۹۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...