Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ایم ۔ حبیب خان

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ایم ۔ حبیب خان
ARI Id

1676046599977_54338379

Access

Open/Free Access

Pages

588

ایم۔ حبیب خاں
یہ سطریں زیر تحریر تھیں کہ معلوم ہوا کہ جناب ایم حبیب خاں بھی رحلت فرماگئے وہ انجمن ترقی اردو ہند کے اسسٹنٹ سیکریٹری اور جناب خلیق انجم جنرل سیکریٹری کے دست راست تھے، نیک طبع اور شریف انسان تھے، جب بھی ملاقات ہوتی تو اپنے خلوص و محبت کا نقش دل پر بٹھا دیتے، دارالمصنفین سے بھی لگاؤ رکھتے، گزشتہ برس لکھنؤ میں ملاقات ہوئی تو دیر تک اس کے مسائل پر تبادلہ خیال کرتے رہے، مدت دراز سے انجمن سے وابستہ تھے، ادب و تنقید ان کا خاص موضوع تھا، اس پر ان کی کئی کتابیں چھپ چکی ہیں، ۶۴؍ ۶۵ برس عمر رہی ہوگی اور صحت اچھی تھی مگر دو ماہ قبل جگر کے کینسر کا عارضہ ہوا اور چل بسے اﷲ تعالیٰ اپنی رحمت کاملہ سے نوازے۔
(ضیاء الدین اصلاحی، مارچ ۱۹۹۸ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...