Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > خلیل الرب

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

خلیل الرب
ARI Id

1676046599977_54338401

Access

Open/Free Access

Pages

610

خلیل الرب
گزشتہ مہینے جناب خلیل الرب صاحب وفات پاگئے، وہ پھولپور (الٰہ آباد) کے رہنے والے تھے، محکمہ تعلیمات میں ملازم تھے، اس سلسلے میں اعظم گڑھ برسوں قیام رہا شبلی منزل برابر تشریف لاتے، اردو سے عشق تھا۔ ادب و تنقید پر چند کتابیں بھی لکھیں، یو پی اردو اکیڈمی اور مسلم یونیورسٹی کورٹ کے ممبر تھے، باغبانی اور چمن آرائی کا عمدہ ذوق تھا، دارالمصنفین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان ہی نے چمن بندی کی تھی جس کو ڈاکٹر ذاکر حسین صاحب نے بہت پسند کیا تھا اور ان سے گلاب کی بعض قسمیں دہلی منگائی تھیں۔ اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین!! (ضیاء الدین اصلاحی، اگست ۱۹۹۹ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...