Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > عبدالرحمن ناصر اصلاحی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

عبدالرحمن ناصر اصلاحی
ARI Id

1676046599977_54338516

Access

Open/Free Access

Pages

755

عبدالرحمان ناصر اصلاحی
افسوس، مدرسۃ الاصلاح اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تعلق کی ایک اہم یادگارنہ رہی، مولانا عبدالرحمان ناصر اصلاحی جامعی کی قریب ایک صدی کی حیات مستعار پوری ہوئی، اناﷲ، ان کی شخصیت کی طرح ان کا قلم بڑا شگفتہ تھا، پروفیسر عبداللطیف اعظمی کے ہم درس تھے اور ڈاکٹر ذاکر حسین اور پروفیسر مجیب جیسے نامور اساتذہ سے اکتساب فیض کیا تھا، پروفیسر خلیل الرحمان اعظمی کے ہم وطن بھی تھے اور ہمدم وہم ساز بھی، جب تک صحت نے ساتھ دیا، دارالمصنفین آتے جاتے رہے، اب وہ اﷲ تعالیٰ کے جوار رحمت میں ہیں، قارئین سے بھی مغفرت کی دعاؤں کی درخواست ہے۔ (عبد السلام قدوائی، جنوری ۲۰۰۹ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...