Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > شیما رضوی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

شیما رضوی
ARI Id

1676046599977_54338522

Access

Open/Free Access

Pages

760

شیما رضوی
(اشتیاق احمد ظلی)
یہ سطریں لکھی جاچکی تھیں کہ اترپردیش اردو اکیڈمی کی سابق چیرمین محترمہ شیما رضوی کے اچانک انتقال کی خبر بھی آئی، سیاسی نظریات سے قطع نظر وہ دارالمصنفین کی قدرداں تھیں، مولانا اصلاحی مرحوم سے عقیدت رکھتی تھیں، ان سے اردو والوں کو توقعات بھی تھیں۔ وزارت اور اہم عہدوں کے حصول کے بعد بھی، خاندانی شرافت اور تربیت کے زیور سے آراستہ رہیں، دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ ان سب سے مغفرت و رحمت کا معاملہ فرمائے، آمین۔ ( اگست ۲۰۰۹ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...