Home > وفیات معارف > مولانا اخلاق حسین قاسمی دہلوی
مولانا اخلاق حسین قاسمی دہلوی
Chapter Info
ARI Id
1676046599977_54338523
Access
Open/Free Access
Pages
760
مولانا اخلاق حسین قاسمی دہلوی؍ حکیم عزیز الرحمان مؤی؍ ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری
افسوس ہے کہ گذشتہ دنوں ہماری مجلس علم و دانش کو مولانا اخلاق حسین قاسمی دہلوی، حکیم عزیز الرحمان مؤی اور ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری جیسی اہم شخصیتوں سے محروم ہونا پڑا، قرآن مجید اور علوم دینیہ کی تبلیغ، تفہیم اور توسیع میں ان کی خدمات لائق تحسین رہیں، دارالمصنفین سے ان حضرات کا تعلق اخلاص و تعاون کا تھا، معارف میں ان تینوں کی نگارشات آتی رہیں، افسوس ہے کہ اب ان کی جگہ لینے والے نظر نہیں آتے، اﷲ تعالیٰ ان تمام مرحومین کے حسنات کو قبول کرے اور جنت الفردوس کی نعمت سے نوازے، معارف میں ان کا ذکر تفصیل سے آنا چاہیے، آئندہ شماروں میں شاید یہ ضرورت پوری کی جاسکے۔ ( عمیر الصدیق دریابادی ندوی ، نومبر ۲۰۰۹ء)
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...