Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > مولانا مرغوب الرحمن

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

مولانا مرغوب الرحمن
ARI Id

1676046599977_54338530

Access

Open/Free Access

Pages

765

مولانا مرغوب الرحمن
گزشتہ دنوں کا ایک بڑا مذہبی اور تعلیمی حادثہ، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مرغوب الرحمن کی وفات ہے، وہ ہمارے بزرگوں کی اس صف میں تھے جو اخلاص، تقویٰ، اﷲیت کی خوبیوں سے آراستہ تھی، اس کے ساتھ تدبیر اور نظم و نسق کی قوت میں بھی وہ ممتاز تھے، ان کی پیرانہ سالی اور امراض جسمانی کو دیکھا جائے تو حیرت ہوتی ہے کہ وہ دارالعلوم جیسے بڑے ادارے کے بارگراں کو کس طرح اٹھائے ہوئے تھے، اﷲ تعالیٰ اعلیٰ علیین میں جگہ دے اب ایسے بزرگوں کا نعم البدل تو کیا بدل بھی مشکل سے ملے گا۔ (جنوری ۲۰۱۱ء)

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...