Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ڈاکٹر محمود احمد غازی

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ڈاکٹر محمود احمد غازی
ARI Id

1676046599977_54338531

Access

Open/Free Access

Pages

765

ڈاکٹر محمود احمد غازی
ایک اور افسوس ناک خبر ڈاکٹر محمود احمد غازی کی وفات کی ہے، علوم اسلامیہ اور جدید عصری تقاضوں کی نزاکت و اہمیت سے باخبری ان کی امتیازی خصوصیت تھی، ان کی اردو، عربی اور انگریزی کتابوں سے ان کی فکر و نظر نمایاں ہے، پاکستان میں وہ اعلیٰ علمی عہدوں پر فائز رہے لیکن ان کا تواضع و انکسار کبھی ان سے جدا نہیں ہوا، ۸۲؁ء میں ’’اسلام اور مستشرقین‘‘ سمینار میں تشریف لائے، اسلام آباد سے اعظم گڑھ تک اس راہ نوردی کو سید صباح الدین عبدالرحمن مرحوم نے دارالمصنفین سے والہانہ عشق سے تعبیر کیا تھا، اﷲ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ (جنوری ۲۰۱۰ء)

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...