Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات معارف > ڈاکٹر راج بہادر گوڑاس

وفیات معارف |
قرطاس
وفیات معارف

ڈاکٹر راج بہادر گوڑاس
ARI Id

1676046599977_54338539

Access

Open/Free Access

Pages

771

ڈاکٹر راج بہادر گوڑاس
افسوس گذشتہ دنوں اردو کے شیدائی ڈاکٹر راج بہادر گوڑ اس دنیا سے رخصت ہوگئے، سرزمین اردو حیدرآباد میں پیدا ہوئے، ساری عمر اپنے نظریات کی اشاعت کے لیے جدوجہد کرتے رہے لیکن اردو سے بچپن سے جو رشتہ قائم ہوا تادم آخر اس کی حفاظت کرتے رہے، دارالمصنفین سے محبت رکھتے تھے، کئی بار یہاں آئے اور خوش ہوکر گئے، ان کی شائستہ شخصیت مشرقی قدروں کا دلکش نمونہ تھی، افسوس ایسے لوگ کم ہوتے جاتے ہیں، افسوس اس کا بھی ہے کہ ہم نے اپنا غم اور اردو کے نقصان کا اظہار تاخیر سے کیا۔
( عمیر الصدیق دریابادی ندوی ، جنوری ۲۰۱۲ء )

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...