Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > تاریخ ادبیات سیالکوٹ > حضرت رائج سیالکوٹی

تاریخ ادبیات سیالکوٹ |
Asian Research Index
تاریخ ادبیات سیالکوٹ

حضرت رائج سیالکوٹی
ARI Id

1688382102443_56116066

Access

Open/Free Access

Pages

62

حضرت رائج سیالکوٹی کو شعر و سخن میں مقام ارفع حاصل ہے۔ رائج مرزا بیدل اور حضرت شاہ آفرین کے ساتھ ہم طرح تھے۔ زیادہ ہجو ہی لکھتے تھے۔ کلام میں آمد بہت زیادہ تھی۔ آپ سو سال کی عمر میں ۱۷۳۳ء میں فوت ہوئے(۳) حاکم لاہوری نے ان کی تاریخ وفات یوں نکالی۔

’’رفت رائج بعالم باقی‘ (۴)

اردو میں بھی شعر کہتے تھے لیکن فارسی کلام کی طرف زیادہ توجہ تھی۔ ان کا اردو کلام مفقود ہے۔ منشی محمد دین فوق نے ان کے دیوان کے متعلق علامہ اقبالؒ سے ۴ مارچ ۱۹۳۳ء میں ایک خط کے ذریعے استفسار کیا۔ جواباً انہوں نے کہا کہ میں نے رائج کا دیوان فارسی میں خاصا ضخیم دیکھا ہے۔ (۵)

۳۔           ایضاً ‘ ص : ۲۹۵

۴۔           ایضاً‘ ص: ۲۹۵

۵۔           ایضاً ‘ ص: ۲۹۵

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...