Home > تاریخ ادبیات سیالکوٹ > غلام غوث غلامی
غلام غوث غلامی
Chapter Info
ARI Id
1688382102443_56116070
Access
Open/Free Access
Pages
66
غلام غوث غلامی (۱۹۴۰۔۱۸۴۷)میترانوالی سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔انھوں نے ملا عبد الحکیم سے ادب وفقہ کی تعلیم حاصل کی۔ آپ نے فردوسی کے شاہنامہ کے مقابلہ میں سیالکوٹ کے ایک مشہور راجہ سا لباہن کی مختصر مثنوی لکھی ہے۔ آپ کی تالیفات قریش (خود نوشت سوانح) ‘ فرہنگ‘ منتخبات ‘ عربی بہ فارسی سوانح حضرت بلالؒ (منظوم) ‘خزینہ کرامات‘ سفر نامہ مجاز‘ فیروز نامہ حجاز‘ تلبیس ابلیس‘ زہدتہ القواعد در علم صرف‘ تازیانہ‘ غفلت ‘ درعیوب ہندوستان اور انشا غلامی ہیں جو بہت کوشش کے باوجود بازیاب نہیں ہو سکیں۔(۳۰)
۳۰۔ غلام غوث چیمہ ، ’’مولوی غلام غوث غلامی‘‘ شمولہ ’’الابصار‘‘ ڈسکہ‘ گورنمنٹ ڈگری کالج‘ ۲۰۰۳ء ‘ ص ۲۷۰۔۲۷۱
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...