Home > تاریخ ادبیات سیالکوٹ > مستری چراغ دین
مستری چراغ دین
Chapter Info
ARI Id
1688382102443_56116071
Access
Open/Free Access
Pages
66
مستری چراغ دین (۱۹۳۵۔۱۸۵۷) پسرور میں پیدا ہوئے۔ مستری اردو اور فارسی زبان میں شاعری کرتے تھے۔ ۱۹۲۶ء میں آپ مکہ مکرمہ چلے گئے واپس آ کر ’’حج کا ساتھی‘‘ کے نام سے سفر نامہ مرتب کیا۔ خواجہ حسن نظامی نے اس سفر نامہ کو حلقہ مشائخ دہلی کے تحت مارچ ۱۹۲۸ء میں شائع کیا۔ بہت کوشش کے باوجود آپ کا شعری کلام دریافت نہیں ہو سکا۔ ایک شعر ملاحظہ ہو جو انہوں نے اپنے تعمیری مکان کے بیرونی دروازے کی ڈاٹ پر کنندہ کرایا تھا۔
مستری کو فکر تھا تاریخ کا کہ دیا ہاتف نے قصر دل پذیر (۳۱)
۳۱۔ ڈاکٹر سلطان محمود حسین،’’تاریخِ پسرور‘‘لاہور‘ سنگ میل پبلی کیشنز‘ ۱۹۸۱ء ‘ ص : ۲۷۱
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...