Home > تاریخ ادبیات سیالکوٹ > قریشی ثناء اﷲ
قریشی ثناء اﷲ
Chapter Info
ARI Id
1688382102443_56116074
Access
Open/Free Access
Pages
72
قریشی ثناء اﷲ (۱۹۲۰۔۱۸۲۵) ظفروال میں پیدا ہوئے۔ آپ قریشی تخلص کرتے تھے۔ صاحبِ طرز شاعر تھے۔ زمانہ کی دست برد کی وجہ سے آپ کا کلام نہیں ملتا۔ چند اشعار آپ کے ایک شاگرد رشید کی بیاض سے دستیاب ہوئے ہیں۔ ’’سرزمینِ ظفر وال‘‘ ظفر وال کے شعرا کے تذکرے سے بھی آپ کے کچھ اشعار ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں:
مجرم نیا ہوں مرا پیشہ جرم ہے غافل تھا روزہ داری میں تارک نماز سے
بے شک گزر گیا ہوں میں حدِ گناہ سے کرتا رہا ہوں رحمت بے حد پہ ناز سے (۵۸)
۵۸۔ آتش کشمیری ،’’زمینِ ظفر وال‘‘، لاہور‘ ۱۹۵۲ء ، ص:۲۹۷۔۲۹۸
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...