Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

تاریخ ادبیات سیالکوٹ |
Asian Research Index
تاریخ ادبیات سیالکوٹ

عبد اﷲ شوقؔ
ARI Id

1688382102443_56116089

Access

Open/Free Access

Pages

127

8عبد اﷲ شوقؔ(۱۹۰۱۔۱۹۷۰ء) پسرور میں پیدا ہوئے۔ شوق ؔکا شعری کلام جدت سے خالی ہے۔ ان کے ہاں روایت پرستی کے حوالے سے کافی اشعار ملتے ہیں۔ نمونۂ کلام ملاحظہ ہو:

دیکھی کیا ہے جناب کی صورت

 

/دیکھ لی ہے گلاب کی صورت

 

1دن گزرتے ہیں سخت مشکل سے

 

-یعنی روزِ حساب کی صورت

 

7حسن میں چاند کی سی ٹھنڈک ہے

 

)عشق ہے آفتاب کی صورت

 

;دل بھی جل جل کے تیری فرقت میں

 

-ہو گیا ہے کباب کی صورت

 

7دیکھ کر ان کے روئے تاباں کو

 

/نہ رہی شوقؔ تاب کی صورت

(۳۴۹)

۳۴۹۔ رخشہ نسیم،’’سیالکوٹ میں اردو شاعری‘‘ ، ص:۶۴، ۶۵

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...