Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

تاریخ ادبیات سیالکوٹ |
Asian Research Index
تاریخ ادبیات سیالکوٹ

اسلم عارف
ARI Id

1688382102443_56116110

Access

Open/Free Access

Pages

211

اسلم عارف (۱۹۲۷ء۔۱۹۹۰ء) پسرور کے ایک نواحی گاؤں بن باجوہ میں پیدا ہوئے۔(۷۵۹) آپ نظم ،غزل اور قطعہ گو شاعر تھے ۔عارف کی شاعری مقامی وملکی سطح کے رسائل وجرائد میں شائع ہوئی ۔ا ن کی شاعری میں روایتی موضوعات کے ساتھ ساتھ جدت بھی پائی جاتی ہے ۔حقیقت پسندی اور رومانیت بھی عارف کی شاعری کے اہم موضوعات ہیں ۔ نمونہ کلام ملاحظہ ہو:

اے حسینہ سنوارلے گیسو

 

%اشک کب تک بہائے گی

 

3قبر کے پھول سوکھ جائیں گے

 

-زندگی لوٹ کر نہ آئے گی

(۷۶۰)

 

ایک مفلس بندہ مزدور پر روئے گا کون؟

 

زندگی میں بھی اگرچہ بے سرو سامان تھا

 

مر کے لیکن رہ گیا اس طرح بے گور کفن

 

جیسے اس دنیا کا بس یہ آخری انسان تھا

(۷۶۱)

۷۶۰۔اسلم عارف،مشمولہ’’ماہنامہ سیارہ ‘‘،لاہور،اگست ۲۰۰۱ء ،ص:۱۵

۷۶۱۔ایضاً،ص :۱۵

 

 

 

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...