Home > تاریخ ادبیات سیالکوٹ > اسلم عارف
اسلم عارف
Chapter Info
ARI Id
1688382102443_56116130
Access
Open/Free Access
Pages
266
اسلم عارف (۱۹۴۲ء۔پ) پسرور کے ایک گاؤں بن باجوہ میں پیدا ہوئے۔(۱۰۰۱) اپنے وقت کے نظم،غزل اور قطعات کے اچھے شاعر ہیں۔ ان کے قطعات میں جدت پائی جاتی ہے۔ چند قطعات ملاحظہ ہوں:
قبر کے پھول
اے حسینہ سنوارلے گیسو
%اشک کب تک بہائے گی
3قبر کے پھول سوکھ جائیں گے
-زندگی لوٹ کر نہ آئے گی
â۱۰۰۲)
آخری انسان
ایک مفلس بندۂ مزدور پر روئے گا کون
زندگی میں بھی اگرچہ بے سرو سامان تھا
مر کے لیکن رہ گیا اس طرح بے گورو کفن
جیسے اس دنیا کا بس یہ آخری انسان تھا
۱۰۰۳)
۱۰۰۱۔رخشہ نسیم،’’سیالکوٹ میں اردو شاعری‘‘(بیسویں صدی کے دوران )ص:۳۲
۱۰۰۲۔ایضاً،ص:۳۳
۱۰۰۳۔ایضاً،ص:۳۴
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...