Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

ابتدائی تعلیم وتربیت
ARI Id

1688708340819_56116249

Access

Open/Free Access

ابتدائی تعلیم و تربیت

                ناطق نے اپنے گاؤں چک 32 ایل سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ میٹرک کرنے کے بعد ایف اے کے لیے گورنمنٹ کالج اوکاڑہ کا رخ کیا ،جہاں ایف اے کی سند حاصل کی انہوں نے اپنا تعلیمی سفر پرائیوٹ طے کیا ۔ گریجوایشن بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پرائیویٹ طالب علم کے طور پرمکمل کی۔ ایم اے کی ڈگری نمل یونیورسٹی اور پھر ایم فل منہاج یونیورسٹی لاہور سے مکمل کیا۔ انہوں نے آرٹس کو سائنس پر ترجیح دی اور اپنی ساری تعلیم آرٹس میں مکمل کی۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...