Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

بہن بھائی
ARI Id

1688708340819_56116252

Access

Open/Free Access

بہن بھائی

                علی  اکبر ناطق اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں ان کے چھ بھائی ہیں۔ دو بھائی آرکی ٹیکٹ، کچھ کھیتوں میں کام کرتے ہیں اور کچھ نے اپنا خاندانی پیشہ ’’معماری ‘‘ جاری رکھا ہوا ہے۔ تمام بھائی ان سے چھوٹے ہیں۔ کل نو بہن بھائی ہیں ایک بہن تمام بہن بھائیوں سے چھوٹی ہے۔

                ان کے چھوٹے بھائی اصغر جن کی وفات ایک حادثے میں ہوئی۔وہ اپنی بہن کے بارے میں بتاتے ہیں کہ ان کا  نام خدیجہ تھا ،وہ سکول ٹیچر تھیں ،ان کا قتل ان کے شوہر نے کیا تھا اور ناطق وجہ بھی بتاتے ہیں کہ ان کے شوہر نے ان کا قتل انشورنس کے پیسوں کے لیے کیا تھا۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...