Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

پہلی اشاعت پرکامیابی
ARI Id

1688708340819_56116257

Access

Open/Free Access

پہلی اشاعت پر کامیابی

                ناطق کی پہلی دس نظمیں 2009ء میں چہار ماہی رسالہ دنیا زاد میںشائع ہوئی۔ایک منفرد لکھاری اور ایک نیا اچھوتا انداز تحریر ہونے کی وجہ سے ادبی دنیا میں پہلی ہی اشاعت پر کامیابی ملی،پہلی بار ہی جب یہ نظمیں رسالہ میں چھپی تومنفرد لکھاری کے طور پر پہچان کا باعث بنی ان کے پہلے مجموعے میں یہ دس نظمیں شامل ہیں۔ان کی اس شاعت کے بعد 2009ء میں "آج"نامی رسالہ میں ان کے پانچ افسانے چھپے۔ناطق کو جب ان کی پہلی اشاعت پر ہی کامیابی کاسامنا رہا تو اردو ادب کے بڑے بڑے لکھاریوں نے ان کو اس کام پہ مبارکباد دی۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...