Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

غیر مطبوعہ کتب
ARI Id

1688708340819_56116260

Access

Open/Free Access

غیر مطبوعہ کتب

                ناطق ایک انوکھا ادیب ہے،جس کا شمار ان عصری ادب کے ادیبو ں میں ہوتاہے جنہوں نے اپنے عصری دور کو اپنے متاثر کن کام سے حیران کیا ہے،جو تہذیب اور تاریخ کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ پڑھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔اردو ادب میں ناطق کا کام حیرت زدہ کرنے والا ہے۔کیونکہ وہ حقیت اور کہانی کے پیچیدہ پہلوؤں کو لے کر سامنے آتا ہے۔ان کی غیر مطبوعہ کتب درج ذیل ہیں:’’کوفے کا مسافر(ناول)‘‘ناطق نے اپنے لکھنے کا آغاز شاعری سے کیا، نظم لکھنا سب سے پہلے شروع کی۔ان کی ادبی تخلیقات کا مختصراًجائزہ کچھ یوں ہے۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...