Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

تخلیقات
ARI Id

1688708340819_56116261

Access

Open/Free Access

تخلیقات

                ناطق نے شاعری سے آغاز کرتے ہوئے نثر میں بھی قسمت آزمائی اور بطور نقاد بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیاہے۔شاعری میں نظمیں اور غزلیں دونوں میں ایک انوکھا پن نظر آتا ہے یقینایہ ان کی تخیل پہ گرفت کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔افسانوں میں ایک خاص قسم کا رنگ نظر آتاہے معاشرے کی نمائندگی کرتے کرداروں میں بھی وہی مزاج پایا جاتا ہے جہاں وہ معاشرے کے رہن سہن کی عکاسی کررہے ہوتے ہیں۔ناول نگاری میں ان کو دیہات اور اس کے کرداروں کی بازیافت کا آدمی کہا جاتا ہے۔وہ کرداروں کو حقیقت کی زندگی دینے والے ہیں،پڑھتے ہوئے قاری کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ خود بھی ان کرداروں میں سے ایک کردار ہے جوسب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔دیہاتی زندگی کو اس قدر وضاحت سے بتاتے ہیں کہ ایک ایک منظر آنکھوں کے سامنے پھر جاتا ہے،اپنے ناول نولکھی کوٹھی اور کماری والا دونوں ہی میں انہوں نے دیہاتی زندگی کے مناظر بیان کیے ہیں۔ان کی تخلیقات کا مختصر تعارف پیش کیا جارہا ہے۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...