Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

ریشم بننا کھیل نہیں
ARI Id

1688708340819_56116265

Access

Open/Free Access

ریشم بننا کھیل نہیں

                ناطق کی نظموں کے مجموعہ کو سانجھ پبلی کیشنز لاہور نے 2019ء میں ’’ریشم بننا کھیل نہیں‘‘ کے نام سے شائع کیا۔تینوں کتابوں کے دیباچے بھی اس مجموعہ میں شامل ہیں۔یہ مجموعہ قارئین کیلئے ایک نادر تحفہ ثابت ہوا،الگ الگ مجموعوں کو پڑھنے کی بجائے سارا متن ایک ہی مجموعہ میں قارئین کی دلچسپی کو دوبالا کرنے کیلئے شائع کیا گیا۔یقیناًیہ ایک عمد ہ کاوش ہے۔فہمیدہ ریاض لکھتی ہیں کہ:

’’علی اکبر جواں سال ہے اور ایوان ادب میں  دلربا شان سے داخل ہوا ہے۔اس کا بے خوف  مشاہدہ ادب کیلئے مسرت کی نوید ہے اس کی شاعری  میں بھڑکتے ہوئے شعلے چہاراطراف کو خاکستر کرتے نظر آتے ہیں۔‘‘(7)

                ریشم بننا کھل نہیںایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی ایک ایک نظم سے یہ ریشم بنا ہے۔تینو ں کتب کو ایک ہی جلدمیںلے آنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ قاری کے لئے مسرت کی گھڑی ہے کہ اسے ناطق کی شاعری کو  ایک ساتھ پڑھنے کا موقع ملا۔ یقیناً یہ ایک عمدہ کاوش ہے۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...