Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

سفیر لیلیٰ
ARI Id

1688708340819_56116267

Access

Open/Free Access

سفیر لیلیٰ
سفیر لیلیٰ بھی ناطق کا شعری مجموعہ ہے جس میں نظمیں اور غزلیں دونو ں شامل ہیں اور علی نام کی برکت بھی شامل ہے جہلم بک کارنر نے اسے شائعکیا ہے۔
علیؑ نام کا تلک لگایا علی ؑ نام کی مالا
علیؑ نام سے جوڑا میں نے من کا دھرم شالا
(12)
ناطق نے اپنی کتاب سفیر لیلیٰ میں ’’علی نام ‘‘سے ایک نظم شامل کی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ ان کی کتاب میں علی نام کی برکت کے طور پر ہے۔ علی نام کیلئے وہ عقیدت رکھتے ہیں اور یہی عقیدت ان کی اس کتاب میں پائی گئی۔وہ اس برکت کو اپنے لیے تحفہ سمجھتے ہیں اور اپنے تن من دھن کو علی نام کہ سپرد کرتے ہیں۔
فکشن
ناطق نے فکشن کا ہنر بھی آزمایا ہے البتہ ابتدا انھوں نے شاعری سے کی ہے۔فکشن میں ان کے دوافسانوی مجموعے دو ناول اور ایک سوانحی ناول شامل ہیں۔ان کو ادبی دنیا میں نثر کے حوالے سے بھی خاص مقام حاصل ہے۔ان کی فکشن کے حوالے سے درج ذیل کتابیں ہیں۔قائم دین(افسانے) شاہ محمد کا ٹانگہ(افسانے) نولکھی کوٹھی (ناول)کماری والا(ناول) فقیر بستی میں تھا(سوانحی ناول)۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...