Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

قائم دین
ARI Id

1688708340819_56116269

Access

Open/Free Access

                قائم دین (افسانوی مجموعہ)

                قائم دین ناطق کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے جسے 2010ء میں آکسفورڈ اور پھر 2018ء میں سانجھ پبلی کیشنز نے چھاپا یہ کتاب 128 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کا انتساب افتخار عارف کے نام ہے۔یہاں  ہر ایک افسانے کا الگ الگ جائزہ پیش کرنا مشکل ہے۔

                مصنف مذکور نے مشاہدے کی کیا صورت حال  بیان کی ہے۔اس کا طرز بیان کیسا ہے اس کے مطابق یہ بتانا مقصود ہے کہ جہاں انہیں زبان پر عبور حاصل ہے وہاں ان کا طرز بیان بھی نہایت سادہ اور جلد سمجھ آجانے والا ہے۔قاری کو اپنی گرفت میں رکھتا ہے۔ قائم دین کے تمام افسانوں میں ان کا ایک خاص انداز تحریر ہیکہ قاری ایک ہی نشست میں تمام افسانے پڑھ لینا چاہتا ہے۔ ہر افسانہ اپنے اندر ایک منفرد کہانی رکھتا ہے،قاری افسانے میں پڑھنے والے واقعات کو اپنی زندگی کا حصہ سمجھتا ہے۔ظفر اقبال ناطق کے افسانوں پہ انھیں  داد دیتیہوئے لتین  ہیں کہ:

ہم تو جو ہیں جہاں سے آئے ہیں

آپ لیکن کہاں سے آئے ہیں

 

                ناطق کا کام دادکے قابل ہے جو انھیںدوسرے ادیبوں سے ممتاز کرتا ہے ہر افسانہ اپنے اندر ایک امتیازی وصف رکھتا ہے۔افسانوں میں موجود تمام کہانیاں حقیقت سے اس قدر قریب ہیں کہ قاری کو اپنی زندگی کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...