Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں |
حسنِ ادب
اردو ناول میں پسماندگی کا رجحان: نولکھی کوٹھی اور کماری والا کے تناظر میں

پلاٹ
ARI Id

1688708340819_56116290

Access

Open/Free Access

علی اکبر ناطق نے بہت ہی منظم انداز میں کہانی کے پلاٹ کو ترتیب دیا ہے۔مسلمانوں  ہندوؤ ں اور انگریزوں کی نفسیاتی کشمکش، کیفیات اس طرح جامع انداز میں منظر عام پر لے کر آئے ہیں گویا محسوس ہوتا ہے کہ ایک ہی وقت میں اس نیان تمام زندگیوں کو جیا ہے اور محسوس کرنے کے بعد اسے ناول کا رنگ دیا ہے۔سکھ ، انگریز ، مسلمان اورجاگیرداروں کی چپقلش کو اس نے وہ عملی جامہ پہنایاہے کہ گرفت بھی قائم رہتی ہے اور اس ہنر مندی نے  پلاٹ کو منظم اور موبپط بھی کیا ہے۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...