1688708377628_56116411
Open/Free Access
۱۲۴
کراچی کا شیر
مرزا مقبول احمد
کراچی کا شیر مگر جس کی بہادری اور جرات کے قصے پنجاب کی جیلوں شاہی قلعوں کے عقوبت خانوں میں لکھے ہوئے ہیں ۔دبلا پتلا سا خوبصورت جوان مرزا مقبول اپنے وزن سے بھاری بیڑیاں پہنے چھن چھن کرتا ہنستا مسکراتا کوٹ لکھپت جیل کے احاطے میں دندناتا پھرتا آج بھی نظروں میں گھوم جا تا ہے تو اس کے لیے ڈھیروں پیار دل میں بھر جا تا ہے ۔عارف لوہار کے چمٹے کی طرح بیڑیا ں بجاتے گنگناتے ہوئے :
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
دل کے بدلے درد دل لیا کرتے ہیں
گاتا تو محسوس ہو تا ہے کہ محبت کی کوئی ادھوری داستان جیل سے باہر چھوڑ آ یا ہے ۔مرزا مقبول استاد مسرور احسن ہو غلام حسین چانڈیو یا مصطفی میمن ہو یا دیگر ساتھی اپنی گہری یادیں پنجاب چھوڑ آئے ہیں، جنہیں دوست آج بھی یاد کرتے ہیں ہم بھول بھی کیسے سکتے ہیں اپنے انمول ساتھیوں کو ۔سندھ والو ان کی قدر کرو جس عزت و احترام کے قابل یہ لوگ ہیں انہیں ضرور دینا چاہیے ۔ایسے ہیروز روزر وز پیدا نہیں ہوتے ۔
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
۹ | |||
۱۲ | |||
۱۴ | |||
۱۵ | |||
۱۷ | |||
۱۸ | |||
۲۰ | |||
۲۰ | |||
۲۱ | |||
۲۲ | |||
۲۳ | |||
۲۴ | |||
۲۵ | |||
۲۶ | |||
۲۷ | |||
۲۸ | |||
۲۹ | |||
۳۱ | |||
۳۵ | |||
۳۶ | |||
Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |