۳۔ سمندر کا قان
Chapter Info
ARI Id
1688708536651_56116589
Access
Open/Free Access
Pages
۲۳
سمندر کا قانون
سڑک کے ساحلی کنارے پر
چھوٹی مچھلیاں قسمت کی ریڑھی پر ضرورت کے کھلونے سجائے
کنڈی سے لالچ کا چارہ لگائے
قدرِ زر میں اضافے کے گُر آزما رہی ہیں
بڑی مچھلیاں سڑک کے سمندر میں
تیز رو گاڑیوں میں بہتی
ان کو اُچکتی، نگلتی اور روندتی
ہارن کے ڈکار بجاتی ہوئی
بے سمت سفر پر رواں ہیں
سمندر کا یہ قانون اب خشکی پر بھی چل رہا ہے
الٰہی کوئی سونامی۔۔۔۔!
کوئی صر صر۔۔۔۔!
کوئی انقلاب۔۔۔!
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...