ایک بے لذت خواب
Chapter Info
ARI Id
1688708536651_56116596
Access
Open/Free Access
Pages
۳۸
ایک بے لذت خواب
آ تجھے نیند میں بھیگے ،مہکتے راستے سے لے جائوں
رفتہ رفتہ او نگھ کے ہچکولے لیتے ہوئے
کہیں دور …بہت دور
اپنے دل کے پاس
جب دل کی دھڑکن تیز ہو گی
توبنا کسی آہٹ کے ،تجھے خواب کی وادی میں اتار لوں
یہ وادی تیرے بدن کی خوشبو سے مہک اٹھے گی
جب آنکھوں پہ کیف و سرور کی چلمن گر پڑے گی
جب سانسیںجذبات کے پسینے سے شرابور ہوں گی
تو خواب کی اس وادی میں
چاہت کے اطلسی نر م و ملائم فرش پر
دو منکر روحیں آگ لگائیں گی
ساری وادیجل جائے گی
فقط راحت کی راکھ بچے گی
جو افسوس کی ایک آندھی چلنے پر
فضا کے ذروں میں مل جائے گی
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...