Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گردشِ خاک > ۱۳۔ سنتو رانی

گردشِ خاک |
حسنِ ادب
گردشِ خاک

۱۳۔ سنتو رانی
ARI Id

1688708536651_56116599

Access

Open/Free Access

Pages

۴۷

سنتو رانی

بیل گاڑی پہ بیٹھی سنتو،پستان سے اپنے ننھا لٹکائے

کچی سڑک پر دھول جگاتی، بیل گاڑی بھگاتی جائے

گہری سوچ میں ڈوبی

دور آسمانوں میں تکتی

کبھی کبھی درانتی سے سر کو کھجاتی

ہوا کو دکھڑے سناتی

’’رُلدو کا بابا، میرا پریمی

نجانے کس دیس چلا گیا

جہاں سے سندیس بھی نہ آوے

یہ کیسی پرکشا ہے رادھا دیوی!

سریر کا بندھن تو ٹوٹ چکا

پر اب بھی یاد پیا کی آئے

جی رہی ہوں من میں آگ لگائے

سارا سماج مجھ کو دسشی ٹھہراوے

سنسار کو میرا پریمی نہ بھاوے

اب تو آ جا سانوریا پیارے

ہو ۔۔ہو۔۔۔۔۔۔۔!

میرے سوہنے رام پیارے

کسی من میں موہ کی اگن نہ لاگے

کسی کا پریمی پردیس نہ جاوے

جہاں سے کبھی سندیس نہ آوے‘‘

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...