Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گردشِ خاک > ۲۵۔ بیزار چھپکلیاں

گردشِ خاک |
حسنِ ادب
گردشِ خاک

۲۵۔ بیزار چھپکلیاں
ARI Id

1688708536651_56116611

Access

Open/Free Access

Pages

۷۹

بیزارچھپکلیاں
سادہ لو ح پتنگے نگلتی چھپکلیاں
جگہ جگہ زہر اگلتی ہوئی
سیاہ رات میں بے خبر رینگتی چلی جاتی ہیں
خود کو آزاد سمجھ رہی ہیں
شب کی سولی پہ لٹکتی یہ بیزار مخلوق
اپنے جسموں کی نمائش سے بے پروا
مکاری کے نقاب پہنے
آنکھوں میں آنچلوں کے رنگ لہراتے ہوئے
جنھیں محافظ سمجھ کر بانہوں میں جھول رہی ہیں
انھیں خبر نہیں
وہ ہوس کے زہریلے سانپ ہیں
جو ان کے حسن کا سارا خزانہ ایک ہی سانس میں نگل جائیں گے
ان کی سادگی نوچ لیں گے
زندگی نوچ لیں گے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...