Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گردشِ خاک > ۳۱۔ انتظار

گردشِ خاک |
حسنِ ادب
گردشِ خاک

۳۱۔ انتظار
ARI Id

1688708536651_56116617

Access

Open/Free Access

Pages

۸۸

انتظار

ماں ۔۔۔ !تم نے کہا تھا

بابا آسماں پر سیر کو گئے ہیں

 کل آئیں گے

میں اس کل ہی کے انتظار میں بسمل ہو گیا ہوں

اے ماں! تو بھی کہہ بابا سے

 ’’اب لو ٹ بھی آئیں ‘‘

ان کی انگلی تھامے بنا

اب چلنا مشکل ہو گیا ہے

Loading...
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...