Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گردشِ خاک > ۴۲۔ یہ پیار کیا ہوتا ہے؟

گردشِ خاک |
حسنِ ادب
گردشِ خاک

۴۲۔ یہ پیار کیا ہوتا ہے؟
ARI Id

1688708536651_56116628

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۰

یہ پیار کیاہوتا ہے…؟

دل کے آنگن میں یادوں کے پیڑتلے

 اک تڑپ سربہ زانواداس بیٹھی تھی

درو دیوار اسے مبارک باد دے رہے تھے

اس کی کو کھ میں ایک ننھا سا قطرہہے 

جو اب ایک قلزم بنتا جا رہا ہے

 یادوں کی تیز ہوا  چلتی ہے

تواس قلزم میںاضطراب پیدا ہوتا ہے

یادیں سب پردے چیرتے ہوئے اسیری سے نکل آتی ہیں

 قلزم خود ہی اپنا راستہ بنالیتا ہے

اور ضبط کی فصیلوں کو اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے

جیسے ہی اس قلزم کا پہلا قطرہ چشمِ حزیں سے ٹپکتا ہے

تو ایک صدائے بلند فضا کے سینے کو چیرتی ہے

یہ پیار کیا ہوتا ہے …؟

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...