Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گردشِ خاک > ۴۷۔ میں اور تُو

گردشِ خاک |
حسنِ ادب
گردشِ خاک

۴۷۔ میں اور تُو
ARI Id

1688708536651_56116633

Access

Open/Free Access

Pages

۱۲۲

میں اور تو

ہماری زندگی ہے کچھ یوں منتشر

جیسے دو متوازی خطوط کا سفر

نہ ابتدا میں لچک

نہ انتہا پہ خم

بس محو ِ سفر ہیں

نہ ابتدائے سفر کا جنوں

نہ وصال منزل کی لذت

فقط اک خلا ہے

جو درمیاں پڑا اونگھ رہا ہے

یہ ’’تُو‘‘،’’میں‘‘کے دو خطوط

نہ کبھی دکھ بن سکے

نہ کبھی سکھ بن سکے

Loading...
Table of Contents of Book
Chapters/HeadingsAuthor(s)PagesInfo
Loading...
Chapters/HeadingsAuthor(s)PagesInfo
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...