Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گردشِ خاک > ۵۹۔ بابو

گردشِ خاک |
حسنِ ادب
گردشِ خاک

۵۹۔ بابو
ARI Id

1688708536651_56116645

Access

Open/Free Access

Pages

۱۴۱

بابو٭

بابو!کس دیس چلا گیا تو

تیرے بعد اداس ہے بام کُو

نجانے کن پردوں کے پیچھے جا چھپا

کن ان دیکھی دیواروں کے پار اتر گیا

میری صدائیں ٹکڑا کر واپس پلٹ آتی ہیں

مگر تو نہیں آتا

کبھی دیوار سے جھانک تو سہی

تیرے بنا ہر پل ،ہر گھڑی

سرو و سمن اور کلی

چاند اور چاندنی سب اداس ہیں

نہ پھول مہکتے ہیں ،نہ جگنو چمکتے ہیں

بابو! آواز تو دے

یہ کیسی خاموشی ہے ؟

میرے نغمے کو ساز تو دے

جنگل جنگل،صحرا صحرا ،نگر نگر

ڈھونڈ چکا ہوں

بابو! کس پار چلا گیا تُو؟

بابو! یہ دیوار گرا دے

یا خود واپس آجا

یا مجھ کو پا س بلا لے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...