Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > نیل کے سنگ > براعظم افریقہ کی پہلی مسجد

نیل کے سنگ |
حسنِ ادب
نیل کے سنگ

براعظم افریقہ کی پہلی مسجد
ARI Id

1688711613335_56116749

Access

Open/Free Access

Pages

۸۲

براعظم افریقہ کی پہلی مسجد

براعظم افریقہ کی پہلی مسجد بھی قاہرہ میں تعمیر کی گئی تھی ۔یہ مسجد فاتح مصر حضرت عمرو بن العاص ؓ کے نام سے موسوم ہے ۔رومیوں کو شکست دے کر اس عظیم جرنیل نے حضرت محمد ﷺ کی وہ پیشین گوئی سچ ثابت کی جو آپؐ نے جنگ خندق میں کھدائی کے دوران اس بڑے پتھر کو توڑتے وقت دی تھی جس کا توڑنا صحابہ سے ممکن نہ تھا ۔خلیفہ وقت حضرت عمر ؓ نے حضرت عمر و بن العاص کو یہاں کا گورنر مقرر کیا ۔تقریباََ گیارہ ایکڑ کے احاطے پر مشتمل یہ مسجد افریقہ کی بڑی اور وسیع ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے ۔ابتدا میں یہ ایک چھوٹی سے مسجد تھی جو اسلا م کی پہلی مسجد، مسجد قبا کی طرح کھجور کے درختوں پر تعمیر ہوئی تھی ۔ مگر اب یہ ایک عالی شان مسجد ہے جس کو دیکھنے دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں ۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...