Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > دیوانِ یونس فریدی > حواشی و حوالہ جات

دیوانِ یونس فریدی |
حسنِ ادب
دیوانِ یونس فریدی

حواشی و حوالہ جات
ARI Id

1689950890330_56116820

Access

Open/Free Access

Pages

175

حواشی و حوالہ جات
(۱)مشمولہ سالنامہ’’ اظہار ‘‘(مرتب: نوید عاجز)۔پاک پتن:ادب قبیلہ -شمارہ نمبر۳- ۲۰۱۶ء -ص۲۸
(۲)مشمولہ’’شہرِغزل کے بعد‘‘(مرتبہ:محمدافتخارشفیع)۔ساہیوال: ادارہ صوتِ ہادی۔۲۰۱۰ئ۔ص۳۴۱
(۳)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔۲۰۱۶ئ۔ص۶۱
(۴)مشمولہ’’شہرِغزل کے بعد‘‘(مرتبہ:محمدافتخارشفیع)۔ساہیوال: ادارہ صوتِ ہادی۔ ۲۰۱۰ئ۔ص۳۹
(۵)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔ ۲۰۱۶ئ۔ص۵۷
(۶)۔یہاں پہلے یہ مصرع تھا جسے شاعرنے دوبارہ کہاہے۔
یہ بام و در تیرے کوچے کے جانتے ہیں کہ ہم
(۷)مشمولہ سالنامہ’’ اظہار ‘‘(مرتب: نوید عاجز)۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۴۔ ۲۰۱۷ئ۔ص ۳۴
(۸)۔شاعر نے پہلے یہ شعر ایسے کہا تھا:
اب ’عشق‘ کے دریا میں کہاں اتنی روانی
اب ’حسن‘ کے ہاتھوں میں کہاں کچے گھڑے ہیں
(۹)مشمولہ’’شہرِغزل کے بعد‘‘(مرتبہ:محمدافتخارشفیع)۔ساہیوال: ادارہ صوتِ ہادی۔۲۰۱۰ئ۔ص۳۳۹
(۱۰)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔ ۲۰۱۶ئ۔ص ۵۴
(۱۱)۔اس غزل کا وزن ہے فاعلاتن فاعلاتن فاعلن/فاعلات۔مگر شاعر نے یہاں یہ مصرع باندھا تھا ۔
اس محبت نے تو آخر جان تیری مانگ لی
ایک رکن اضافی کی وجہ سے شاعر نے مصرع تبدیل کیا جو شاملِ متن ہے۔
تقطیع: اس محبت /نے تُ آخر/جان تیری/مانگ لی
فاعلاتن / فاعلاتن / فاعلاتن / فاعلن
(۱۲)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔ ۲۰۱۶ئ۔ ص۵۶
(۱۳)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔ ۲۰۱۶ئ۔ ص۶۰
(۱۴)مشمولہ ’’ماہنامہ بریلینٹ پاکپتن‘‘ (چیف ایڈیٹر:شاہد چشتی)۔ شمارہ۳۔ ۲۰۱۸ئ۔ص۲۲
(۱۵)مشمولہ’’شہرِغزل کے بعد‘‘(مرتبہ:محمدافتخارشفیع)۔ساہیوال: ادارہ صوتِ ہادی۔۲۰۱۰ئ۔ ص۳۴۰ مشمولہ سالنامہ’’ اظہار ‘‘(مرتب: نوید عاجز)۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۱۔۲۰۱۴ئ۔ص۲۲
(۱۶)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔ ۲۰۱۶ء ۔ص۵۸
(۱۷)مشمولہ انتخاب’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(مرتب:نویدعاجز)۔ فیصل آباد:مثال پبلشرز۔ ۲۰۱۶ء ۔ ص۵۵
مشمولہ سالنامہ’’ اظہار ‘‘(مرتب: نوید عاجز)۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۱۔۲۰۱۴ئ۔ص۲۲
(۱۸)مشمولہ’’شہرِ فرید کے شاعر‘‘(مرتب: نوید عاجز)۔ لاہور:سجاد پبلی کیشنز۔۳ ۲۰۱ء ۔ ص۱۸۶
کتابیات
۱۔اشہد کریم الفت،ڈاکٹر۔’’جدید غزل ‘‘(ایک تجزیاتی مطالعہ)۔بہار(کریم گنج):پرنٹ آرٹس ۔۲۰۰۷ء
۲۔انیس اشفاق،ڈاکٹر۔’’اردو غزل میں علامت نگاری‘‘۔اترپردیش:اکادمی اردو
۳۔اے۔ابی اشرف،ڈاکٹر۔’’کچھ نئے اور پرانے شاعر‘‘۔لاہور:سنگِ میل پبلی کیشنز۔ ۱۹۸۹ء
۴۔پروفیسر انور جمال۔’’ادبی اصطلاحات‘‘اسلام آباد:نیشنل بک فاؤنڈیشن۔۲۰۱۴ء
۵۔جمیل جالبی،ڈاکٹر۔’’معاصرِ ادب‘‘۔لاہور:سنگِ میل پبلی کیشنز۔۱۹۹۱ء
۶۔حامد کاشمیری،ڈاکٹر۔’’تفہیم و تنقید‘‘۔لاہور:فیمس بکس الوہاب مارکیٹ اُردو بازار۔۱۹۸۹ء
۷۔خالق دادملک،ڈاکٹر۔’’تحقیق وتدوین کا طریقہ کار‘‘۔لاہور :اورینٹل بکس۔۲۰۱۲ء
۸۔خلیق انجم۔’’متنی تنقید‘‘۔ دہلی:انجمن ترقی اردو۔۲۰۰۶ء
۹۔خواجہ اکرام ،ڈاکٹر۔’’اردو کی شعری اصناف‘‘۔دہلی:مکتبہ لمیٹیڈاردو بازار۔س۔ن
۱۰۔رشید حسن خاں۔’’اردو املائ‘‘ ۔ لاہور: مجلسِ ترقی ادب۔۲۰۰۶ء
۱۱۔رفاقت علی شاہد۔’’تحقیق شناسی‘‘۔لاہور:القمر انٹر پرائزر۔۲۰۰۳ء
۱۲۔رفیع الدین ہاشمی،ڈاکٹر۔’’اصنافِ ادب‘‘۔لاہور:سنگِ میل پبلی کیشنز۔۲۰۱۲ء
۱۳۔سلطانہ بخش،ڈاکٹر۔’’اردو میں اصولِ تحقیق ‘‘۔لاہور:مغربی پاکستان اردو اکیڈمی،س ن
۱۴۔سیدحامدحسین،ڈاکٹر(مرتبہ)۔’’اردوشاعری میںمستعمل تلمیحات و مصطلحات‘‘۔ بھوپال پاشا پرنٹنگ پریس۔۱۹۷۷ء
۱۵۔سید عابدعلی عابد۔’’البدیع‘‘۔لاہور:سنگِ میل پبلی کیشنز۔۲۰۱۵ء
۱۶۔شمس الرحمٰن فاروقی۔’’لغات روز مرہ‘‘۔دہلی:انجمن ترقی اردو۔تیسرا ایڈیشن،۲۰۱۱ء
۱۷۔عبادت بریلوی،ڈاکٹر۔’’غزل اور مطالعہ غزل‘‘۔کراچی:انجمن ترقی اردوپاکستان۔۱۹۵۵ء
۱۸۔عبدالرزاق قریشی۔’’مبادیاتِ تحقیق‘‘۔لاہور:خان بک کمپنی۔۲۰۱۶ء
۱۹۔عبدالقادر غیاث الدین فاروقی،ڈاکٹر۔’’اردو شاعری اور تصوف‘‘۔ حیدرآباد (انڈیا) : ابوالوافاء الافغانی جامعہ نظامیہ۔مارچ۲۰۰۹ء
۲۰۔فرمان فتح پوری،ڈاکٹر۔’’اردو شاعری کا فنی ارتقائ‘‘۔لاہور:الوقار پبلیشرز۔۱۹۹۷ء
۲۱۔کمال احمد صدیقی،ڈاکٹر ۔’’مخطوطہ شناسی‘‘۔نئی دہلی:غالب انسٹی ٹیوٹ۔۱۹۹۷ء
۲۲۔گیان چند،ڈاکٹر۔’’تحقیق کا فن‘‘۔پاکستان:مقتدرہ قومی زبان ۔اشاعت سوم۲۰۱۲ء
۲۳۔محمد اشرف کمال،ڈاکٹر۔’’تحقیق اور تدوینِ متن‘‘۔کراچی:سٹی بک پوائنٹ اردو بازار ۔ ۲۰۱۷ء
۲۴۔محمد امین،ڈاکٹر۔’’آسان عروض‘‘۔ملتان:بیکن بکس۔اشاعت اول۱۹۸۹ئ،اشاعت دوم۲۰۱۶ء
۲۵۔محمد خان اشرف،ڈاکٹر۔’’اصطلاحات-تدوینِ متن‘‘۔لاہور:سنگِ میل پبلی کیشنز۔۲۰۱۱ء
۲۶۔محمدافتخارشفیع،پروفیسر(مرتبہ)۔’’شہرِغزل کے بعد‘‘۔ساہیوال:ادارہ صوتِ ہادی۔ ۲۰۱۰
۲۷۔محمدعارف۔’’مزاحیہ غزل کے خدوخال‘‘۔اسلام آباد:نیشنل بک فاؤنڈیشن۔۲۰۱۵ء
۲۸۔نوید عاجزؔ ۔’’ مجھے تیری ضرورت ہے‘‘(انتخاب)۔فیصل آباد:مثال پبلشرز۔۲۰۱۶ء
۲۹۔نوید عاجز۔’’شہرِ فرید کے شاعر‘‘ؔ(تحقیق و تدوین)۔ لاہور:سجاد پبلی کیشنز۔۲۰۱۳ء
۳۰۔وزیر آغا،ڈاکٹر۔’’اُردو شاعری کا مزاج‘‘۔لاہور:مکتبہ اردو بازار۔۱۹۹۳ء
رسائل و جرائد
۱۔رحمت علی شادؔ،ڈاکٹر۔’’شہرِ فریدمیں اردو غزل کی روایت ‘‘ مشمولہ ’’الماس‘‘( تحقیقی مجلہ)۔ خیرپور سندھ:شاہ عبدالطیف یونیورسٹی۔ شمارہ ۱۵۔ ۱۴-۲۰۱۳ء
۲۔شاہد چشتی (چیف ایڈیٹر)۔’’ماہنامہ بریلینٹ پاکپتن‘‘۔شمارہ۳۔ ۲۰۱۸ء
۳۔محمداشفاق(مدیرِاعلی)۔’’المسعود‘‘(ادبی مجلہ)۔پاکپتن:گورنمنٹ فریدیہ پوسٹ گریجویٹ کالج۔۲۰۱۰ء
۴۔نوید عاجزؔ(مرتب)۔سالنامہ’’ اظہار ‘‘۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۱۔ ۲۰۱۴ء
۵۔نوید عاجزؔ(مرتب)۔سالنامہ’’ اظہار ‘‘۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۲ ۔ ۲۰۱۵ء
۶۔نوید عاجزؔ(مرتب)۔سالنامہ’’ اظہار ‘‘۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۴۔ ۲۰۱۷ء
۷۔نوید عاجزؔ(مرتب)۔’’سالنامہ’’ اظہار‘‘ ۔پاک پتن:ادب قبیلہ ۔شمارہ نمبر۳۔ ۲۰۱۶ء
انٹرویوز
۱۔ایوب اختر۔(پاکپتن کے معروف شاعر)۔’’استفسارِ مقالہ نگار‘‘۔ذریعہ:ٹیلی فون۔۲۱ جولائی۲۰۲۱ئ۔
۲۔عنایت بی بی (پھوپھی :یونسؔ ؔفریدی) ۔’’ استفسارِمقالہ نگار‘‘۔پاکپتن:مکان نمبر ۳۶۲۲ گلی گرلز سکول والی بیرون غلہ منڈی۔۱۰ ،اپریل ۲۰۲۱ئ۔
۳۔ نوید عاجز(پاکپتن کے نوجوان شاعر)۔’’استفسارِ مقالہ نگار‘‘۔ذریعہ:ٹیلی فون۔۲۱ جولائی۲۰۲۱ئ۔
۴۔یونسؔفریدی۔ ’’استفسارِ مقالہ نگار‘‘۔پاکپتن:مکان نمبر ۳۶۲۲ گلی گرلز سکول والی بیرون غلہ منڈی۔۱۵ مارچ ۲۰۲۱ئ۔
۵۔یونسؔفریدی۔’’ استفسارِ مقالہ نگار‘‘۔پاکپتن:مکان نمبر ۳۶۲۲ گلی گرلز سکول والی بیرون غلہ منڈی۔۱۰ ،اپریل ۲۰۲۱ئ۔
۶۔یونسؔفریدی۔’’استفسارِ مقالہ نگار‘‘۔پاکپتن:مکان نمبر ۳۶۲۲ گلی گرلز سکول والی بیرون غلہ منڈی۔۲۲ مئی۲۰۲۱ئ۔
۷۔یونسؔفریدی۔’’ استفسارِ مقالہ نگار‘‘۔وہاڑی:فائیو سٹار ہوٹل۔۳ا جون۲۰۲۱ئ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...