Home > ڈاکٹر شہزاد احمد کی نعت شناسی (ایک اجمالی جائزہ) > خراجِ محبت و عقیدت
خراجِ محبت و عقیدت
Chapter Info
Authors
ARI Id
1689952632807_56116850
Access
Open/Free Access
Pages
229
منظوم خراج تحسین
ڈاکٹر شہزاد احمد ہیں فدائے مصطفی
از ازل تا بہ ابد ہیں یہ گدائے مصطفی
نعت کے شعبے میں ان کی اس قدر خدمات ہیں
عاشق سرکار ہیں! گویا نوائے نعت ہیں
ایک دن ہم نے سنی ان سے یہ پیاری سی نوید
ان سے وابستہ ہوئے ہیں حضرت شفقت فرید
دھیمی دھیمی سی مسلسل ان کی جو پرواز ہے
ان کے کاموں پر بھی اب کچھ کام کا آغاز ہے
’’ایم فل‘‘ ان پر ہوا ہے منفرداور کامیاب
کام یہ شفقت میاں نے کر دیا ہے لاجواب
ڈاکٹر شہزاد احمد کو مبارک ہو یہ کام
حضرت شفقت کو ہو اس کام پر میرا سلام
اوج پائے یہ مقالہ آپ کا شفقت فرید
ہے لب خاکی پہ اتنی سی دعا شفقت فرید
عزیزالدین خاکی
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...