Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

ڈاکٹر شہزاد احمد کی نعت شناسی (ایک اجمالی جائزہ) |
حسنِ ادب
ڈاکٹر شہزاد احمد کی نعت شناسی (ایک اجمالی جائزہ)

ارمغانِ محبت درصنعت توشیح
Authors

ARI Id

1689952632807_56116851

Access

Open/Free Access

Pages

230

ارمغانِ محبت
(در صنعتِ توشیح)

شہزاد
ش شاہِ طیبہ کی محبت کا سدا نغمہ گزار
ہ ہر عمل اُس کا جمالِ مصطفیؐ کا عکس بار
ز زادِ رہ اس کا فقط وصفِ حبیب کردگار
ا ایک شاعر ، اک محقق ، اک ادیبِ زر نگار
د دستِ فن سے نعت گوئی کا سلیقہ آشکار
احمد
ا اس کا ہر اک نقشِ خدمت ، آب دار و تاب دار
ح حمدِ باری ، مدحِ احمد، اُس کا عجز و افتخار
م مدحتِ خیرالبشرؐ کے گل ستاں کا نوبہار
د دانش و حکمت میں یکتا ، بزمِ فن کا شہریار!
از جمشیدکمبوہ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...