Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

ڈاکٹر شہزاد احمد کی نعت شناسی (ایک اجمالی جائزہ) |
حسنِ ادب
ڈاکٹر شہزاد احمد کی نعت شناسی (ایک اجمالی جائزہ)

ناشرِ شانِ نبیؐ (نظم)
Authors

ARI Id

1689952632807_56116853

Access

Open/Free Access

Pages

232

ناشرِ شانِ نبیؐ
جو ہمارے دل کو خوب اچھی طرح سے یاد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں
جن کو حاصل نعت شہ میں قیمتی اسناد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں

کام ان کا رات دن ترویجِ فکر نعت ہے ، خوب ان کی بات ہے
ناشرِ شانِ نبیؐ جو ماحیٔ الحاد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں

قدر کرتا ہے زمانہ مانتے ہیںسب انھیں، سب کو ہی اچھے لگیں
فضل حق سے جو یکے از صاحبانِ داد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں

جی نہیںلگتا فضائے غیر میںان کا کہیں، جس قدر ہو دل نشیں
نعت کی دنیا میں جو ہر آن خوش ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں

حمد و نعت و منقبت پر ان کی ہے گہری نظر ، ہر حوالہ معتبر
اک مفید انسان ہیں جو بہتریں اُستاد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں

زینت علم و ادب ہیں حسنِ بزم از کیا، باوفا و بے ریا
حب آقاؐ میں جو فکر دہر سے آزاد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں

معترف عارفؔ ہے ان کی ذات با کردار کا ، ہستی شہ کار کا
ہیں کراچی میں مگر طیبہ میں جو آباد ہیں ، ڈاکٹر شہزاد ہیں
محمد عارف قادری ۔واہ کینٹ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...