Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > اِیلافِ وفا > رونقِ مہتاب

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

رونقِ مہتاب
ARI Id

1689953282333_56116990

Access

Open/Free Access

Pages

35

رونقِ مہتاب
اے میرے آقا و مولا۔۔۔!
یہ ماہتاب ستاروں کے بیچ!
سرورِ ازل کے ساتھ۔۔۔!
آپؐ کے پائوں چومنے کی ۔۔۔ارباب تبسم کوداستاں سناتا ہے
خواب کی شرطوں میں۔۔۔کہکشاں کی دلیلوں میں!
لاریب شہسوار کی یاد دلاتے ہوئے!
فرشتوںکے ساتھ درود و سلام پڑھتے ہوئے!
موج جنوں کے سینے میں!
نشاط نقاب کا مفہوم دل کی طرح دھڑکاتا ہے
اے میرے آقا و مولا۔۔۔!
یہ آج بھی مکمل چاہتوں کے معصوم خط!
قرآن میں موجود تیرے سفر ناموں کے ساتھ!
عصر جمیل کے شگفتہ شبنمی گلابوں کو دکھاتا ہے
درودوسلام پڑھتے ہوئے!
میری روح کو سہلاتا ہے۔۔۔!
زخموں پر چاندنی کے مرہم لگاتا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...